عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Published on May 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

لاہور(یو این پی)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک جلاؤ گھیراؤ اور پولیس تشدد کے کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف زمان پارک جلاؤ گھیراؤ اور پولیس تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 16مئی تک توسیع کر دی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes