ٹھٹہ (یواین پی/ حمید چنڈ) رکن قومی اسمبلی سید ایاز شاہ شیرازی نے مکلی میں ساڑھے5 کروڑ روپے کی لاگت سے پاسپورٹ آفس کی بلڈنگ کی تعمیر کا سنگ بنیاد کا افتتاح کیا ایم این ای سید ایاز شاھ شیرازی نے وفاق سے ساڑھے 5 کروڑ روپے کی نئی پاسپورت آفس کی تعمیر کی اسکیم منظور کرائیں اور ان کے علاوہ وفاقی سے ٹھٹہ حیدراباد قومی شاہراہ سمیت پلوں کی تعمیر کی بھی اسکیم۔منظور کرائیں ہیں ایاز شاھ شیرازی نے مزید کہا کہ ھم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے عوام کو بجلی ۔صحت ۔۔واتر سپلائی سمیت دیگر اشکیم دی ہے. انہونے کہا کہ ہم عوامی نمائیندا ہیں عوام کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض میں شمار ہیں جتنی خدمت کرنی پریگی عوام کرینگے۔