ٹھٹھہ،جلد ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائےگاجام اویس بجار خان جوکیو

Published on May 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

ٹھٹھہ( یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ پیپلز پارٹی ایم پی ای پی ایس 79 میرپورساکرو کے جام اویس بجار خان جوکیو نے ایڈمنسٹریٹر گھارو عبدالغفور حیجب جاکرو کے ہمراہ گھاری شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر گھارو میں ہونے والے مختلف ترقیاتی کاموں کا دورا کیا اور گھاری شہر میں مزید ترقیاتی کام کروانے کئ تجویز دی انہوں نے مزید کہا کہ بلا تفریق عوام کی خدمت میں مصروف رہیں جلد ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائے دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار جام اویس بجاڑ خان جوکیو جنگشاہی میں غلام ربانی ہاؤس پہنچے اور بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے نمائندوں اور جنگشاہی کے معززین سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی، پیپلز پارٹی کے کارکنون نے بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر اور اپوزیشن کو شکست دینے پر مبارکباد پیش کئ جام اویس گھورام نے کہا کہ ھم ھمیشہ عوام کا ساتھ دیںنگے اس موقع پر جام احسان، جام سہیل، بشیر احمد، بخت علی، بابو غلام مصطفیٰ، محمد علی میرانی، جاوید، بابو عبدالعزیز نہاء، ذوالقرنین پلازو، سلطان احمد ملہ، کمال، مقصود اور دیگر بھٹھٹھو(ڈاکٹر) پیپلز پارٹی ایم پی ای پی ایس 79 میرپورساکرو جام اویس بجار خان جوکیو نے ایڈمنسٹریٹر گھارو عبدالغفور حجاب جاکرو کے ہمراہ گھاری شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں ہونے والے مختلف ترقیاتی کاموں اور گھاری شہر میں مزید ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ افسران نے کہا کہ ہم بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بلا تفریق عوام کی خدمت میں مصروف ہیں جلد ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار جام اویس بجاڑ جنگشاہی میں غلام ربانی ہاؤس پہنچے اور بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے نمائندوں اور جنگشاہی کے معززین سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی، ٹھٹھہ سمیت سندھ بھر سے پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کامیابی پر مبارکباد دی۔ بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور اپوزیشن کو شکست دی۔انہوں نے کہا کہ عوام کا ہمیشہ ساتھ دیں گے۔ اس موقع پر جام احسان، جام سہیل، بشیر احمد، بخت علی، بابو غلام مصطفیٰ، محمد علی میرانی، جاوید، بابو عبدالعزیز نہاء، ذوالقرنین پلازو، سلطان احمد ملاح کمال، مقصود اور دیگر بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes