پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ڈویزنل صدر مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویزن ڈاکٹر شاہستہ جدون

Published on May 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

ایبٹ اباد (یواین پی)پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے شہداء قوم اور ملک کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں 9مئی کو جو کچھ ہوا تاریخ اسے معاف نہیں کرے گی ہم اہنے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور تنصیبات ہر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان خیلات کا اظہار مسلم ڈاکٹر فورم خیبر پختون خواہ کی ناہب صدر اور ڈویزنل صدر مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویزن ڈاکٹر شاہستہ جدون نے خواتین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوے کیا مزید کہا کے تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے چہروں سے نقاب اوٹھ گیا ہے کل امریکہ کو گالی دینے والے آج اس کے پاوں پکڑ رہے ہیں پاکستان کی افواجہ نے بہ پناہ قربانیاں دی ہیں اور اج پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اس بڑھ کر اور ظلم کیا ہو گا کے بانی پاکستان کی رھاہیش گاہ کو ہی جلادیا جاے یہ بیرونی ایجننڈے کا حصہ ہے اس پر پوری قوم غم میں مبتلا ہے آج حالات یہ ہے کے پنجاب سے لوگ ٹکٹ تک واپس کر رہے ہیں اور عمران خان کے دوست اہم رنماء اپنے ضمیر کی اواز پر نہ صرف چھوڑ رہے ہیں بلکہ اسے بہ نقاب کر رہے ہیں ہم اپنی افواج اور اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں شہداء کے مقدس لہو سے غداری کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی اس وقت ملک مشکل صورت حال سے گزر رھا ہے انشاء الله مسلم لیگ نہ صرف بحرانوں سے نکال کر خوشحال پاکستان بناہیں گے موجودہ ملکی بحرانوں کی زمہ دار تحریک انصاف ہے سانحہ نو مئ کے تمام کرداروں کو عوام کے سامنے لایا جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy