چوبیس کلو چورو سپاری 200 گٹکا ماوا برآمد ، دو ملزمان گرفتار

Published on May 25, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ سی آئی اے پولیس کے سب انسپکٹر شوکت علی درس نے دوران گشت عیدگاہ مکلی لنک روڈ پر ایک سوزوکی پک اپ پر چھاپہ مار کر دو ملزمان شکیل احمد ولد محمد حسن خاصخیلی اور بلاول ولد عبدالکریم خاصخیلی کو گرفتار کرکے 24 کلو چورو سپاری 200 گٹکا ماوا برآمد کر کے سوزوکی سمیت سے دو ملزمان کو حراست میں لیے لیا تھانے میں گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان دوران پولیس تھانہ انچارج نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سی آئی اے پولیس سب انسپیکٹر سوکت علی درس نے ایس ایس پی ٹھٹھہ عدیل حسین چاندیو کئ خاص ہدایت کے مطابق جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری کر دی ہے انہونے کہا کہ عید گاھ لنک روڈ سے جانی والی سوزکی پک اپ کا خوفیہ اطلاع ملتے ہی شوکت علی درس نے منشیات فروشوں کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا مزید کہا کہ منشیات فروخت کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں نئیں چہوڑا جائیگا منشیات کا مکمل خاتمہ کر کہ عوام کو منشیات سے نجات دلائینگے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes