ٹھٹھہ،گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام،ملزم گرفتار

Published on May 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر غلام علی لاکھو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت اوکےآئل مل دہابیجی کے قریب کامیاب کارروائی کرکے شیراڈ کار نمبر جی0779 میں گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 ملزم توصیف ولد محمد علی اعوان کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کہ مطابق دوران کارروائی پولیس نے کار کو حراست میں لیکر 55 کلو چورا سپاری اور 150 پیکٹ گھٹکہ ماوا برآمد کرکے ملزم محمد علی اعوان کے خلاف تھانہ دہابیجی پر گھٹکہ ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy