تیز رفتار مزدا اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 1شخص موقعہ پر جاں بحق

Published on May 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) مریدکے کھنہ لبانہ میں تیز رفتار مزدا اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 1شخص موقعہ پر جاں بحق ہوگیا شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے جاں بحق نوجوان کی نعش پولیس کے حوالے کردی جبکہ دوسرے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے شیخوپورہ انڈر پاس سے 1شخص گر کر جاں بحق ہوگیا اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122نے جاں بحق شخص کی نعش پولیس کے حوالے کردی تاہم گرنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题