بھیرہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزم گرفتار

Published on June 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

سرگودھا (یو این پی ) بھیرہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزم نے اپنی بیوی اور اڑھائی سالہ بیٹے کو ڈنڈے کے وار کر کے قتل کر دیا، نعشیں ٹرنک میں چھپا کر فرار ہو گیا، پولیس نے قتل کی واردات کا انکشاف ہونے پر جائے واردات سے نعشیں برآمد اور بڑی تگ و دو کے بعد سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے، ڈی پی او سرگودھا نے ڈی ایس پی بھیرہ کو بروقت اس سفاک ملزم کی گرفتاری عمل میں لانے پر شاباش دی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme