ٹھٹھہ،بااثر افراد نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے محمد حسن ملاح

Published on June 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) مکلی ترکش کالونی کے کوارٹر نمبر 1636 کے رہائشی پورہیت محمد حسن ملاح نے اہل خانہ کے ہمراہ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بااثر افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خوف سے ڈہر کر مکلی پریس کلب میں صحافیون رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ شبیر خشک نے میرا بلا جواز جینا دشوار بنا دیا ہےاس نے ان کے گھر پر حملہ کر کے چادر چاردیواری کا تقدس پائمال کیا، انہونے کہا کہ میرے گھر والی پر تشدد کے ساتھ موتمار دمکیان دے رہا ہے مزید کہا کہ مجھ سے موٹر سائیکل چیہن نے کئ کوشش کی بااثر شخص کی جانب سے غیر ملکی ترک کالونی خالی کرنے کی دھمکی دی گئی ہے، پورھیت محمد حسن ملاح نے بتایا کہ وہ پنجرے بنا کر بچوں کا پیٹ سے گزر کرتا ہیے میھنے اپنے ساتھ ناانصافی ہونی کی بھی مکلی تھانہ اور ایس ایس پی ٹھٹھہ کو بھی لکت میں اگاھ کیا ہے پر ابھی تک پولیس نے کوئی کاروائینہ کئ ہے اور مجھے ابتک پریشان کر رہا ہے لیکن پولیس کی جانب سے بااثر شخص کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی جس نے اسے اور اس کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں جس سے انہیں جانی و مالی نقصان کرنا چاہتاہے انہوں نے سیشن جج ٹھٹھ، ایس ایس پی ٹھٹھ اور تمام حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف کیا جائے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے بااثر شخص کے خلاف کارروائی کی جائے اور اسے اور اس کے اہل خانہ کو تحفظ دیا جائے اور اسے بااثر افراد کی دخل اندازی ہونے سے بچایا جائے، میں انصاف کے لیے عدالت جاؤں گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme