چودہ اضلاع میں تعلیم پروگرام کے تحت آفٹر نون سکولوں کیلئے 41 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

Published on June 18, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد سمیت 14 اضلاع میں تعلیم پروگرام کے تحت آفٹر نون سکولوں کیلئے 41 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تعلیم پروگرام کے تحت ایک ہزار آفٹرنون میں پرائمری اور مڈل کی سطح پر سکولوں کو چلایا جارہا ہے۔مذکورہ اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، چکوال، سرگودھا، سیالکوٹ، ناروال اور منڈی بہاؤالدین، ساہیوال،ملتان،خانیوال،، ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل آباد،گجرات اور سرگودھا شامل ہیں۔مذکورہ فنڈز 31 مئی 2023 تک کے سابقہ واجب الادا ہیں،فنڈز جاری کرنے کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیئے گئے ہیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متعلقہ اتھارٹیز کو فنڈز سکول سربراہان کو جاری کرنے کا حکم دے دی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes