آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر تین بجے ہوگا

Published on July 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کیے جانے کا امکان ہے۔اس سے قبل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول پیر 10جولائی شام 5 بجے طے تھا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تبدیلی کا باقاعدہ سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)