آج کا دن تاریخ میں7جولائی

Published on July 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں7جولائی2005 لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی
آج کا دن تاریخ میں7جولائی1978 سولومن جزیرے نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کر دیا
آج کا دن تاریخ میں7جولائی1986 پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں7جولائی1985 جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے
آج کا دن تاریخ میں7جولائی1861 غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题