آج کا دن تاریخ میں8جولائی 2003سوڈان کا طیارہ اےئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہوگیا 116مسافر ہلاک
آج کا دن تاریخ میں8جولائی1997نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی
آج کا دن تاریخ میں8جولائی1975لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں8جولائی1969ویتنام سے امریکی فوجوں کاانخلا شروع ہوا
آج کا دن تاریخ میں8جولائی1963امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی
آج کا دن تاریخ میں8جولائی1929اردو کے ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں8جولائی1497پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا