شاہ لطیف کالونی مکلی کے رہائشی عبدالولی پٹھان کی نعش برآمد

Published on July 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) گجو کے قریب شاخ سے شاہ لطیف کالونی مکلی کے رہائشی عبدالولی پٹھان کی نعش برآمد ہوئی پولیس نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارتم کرا کہ لواحقین کے حوالے کردیا بلواحقین نے پولیس کو بتایا کہ جانبحق ہونے والے نوجوان کے سر میں درد رہتا تھا یہ نواجوان درانی ریسٹورنٹ میں کام کرتا تھا، لواحقین نے مزید کہا کہ جمعے کے دن گرمی کئ وجہ سے نہر میں نہانے گیا تھا کافی دیر تک واپس نئیں آیا ہم دہونڈ ڈہونڈ کر تھک گئے تھے پر ہتا نہ چلا آخر کار جب ہتا چلا تو پولیس کو ایک نہر سے ان کئ نعش ملی پولیس نے مزید جانچ جاری کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes