آج کا دن تاریخ میں11جولائی

Published on July 11, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں11جولائی2006بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو سو نو افرادہلاک جبکہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھےممبئی پولیس نے لشکر طوئبہ اور اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا پردھماکوں کا الزام عائد کیا تھا
آج کا دن تاریخ میں11جولائی2003 اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں11جولائی1995 سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں11جولائی1995 امریکا اور ویتنام کے مابین سفارتی تعلقات بحال ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11جولائی1989 دولت مشترکہ نے پاکستان کو دولت مشترکہ میں دوبارہ شمولیت کی باضابطہ پیش کش کر دی
آج کا دن تاریخ میں11جولائی2010اسپین فٹبال کا عالمی چیمپیئن بنا
آج کا دن تاریخ میں11جولائی1987 اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا دنیا کی آبادی 5 ارب سے تجاوز کرگئی
آج کا دن تاریخ میں11جولائی1957 آغا خان سوم سر سلطان محمد شاہ کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy