قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا مذہبی تعصب اور تشدد کی عکاس ہے، سلطان العاشقین

Published on July 11, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

مانگامنڈی (یو این پی) بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی انتہائی سخت مذمت فرمائی ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس نے اس موقع پر فرمایا کہ آزادئ اظہار کی قرآن پاک کو آگ لگانا مذہبی فسادات کو فروغ دینے کے برابر ہے۔ نورِ ہدایت قرآن مجید کی اس طرح بے حرمتی کرنا مذہبی تعصب اور تشدد کی عکاس ہے اور ناقابلِ برداشت عمل ہے۔ تحریک دعوتِ فقر ایسے تمام شرمناک اقدامات کی مذمت کرتی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme