ٹھٹھہ جنگ شاہی کے قریب برساتی نالے میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب گی.

Published on July 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ جنگ شاہی کے قریب برساتی نالے میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب گی. دو بچیاں ڈوب کر جاں بحق یوگی ایک کو بچالیاگیا ہے تینوں بچیوں کی عمر یں. چھ سے آٹھ سال کے درمیان ہیں ایک بچی۔ کو تشویشناک۔حالت میں اسپتال۔منتقل۔کر دیا گیا ہے جنگ شاہی کے نواحی گاوں سبنر علی کے قریب واقع برساتی نالے میں۔نہاتے ہوئے مقامی رہائشی تین بچیاں مبشرہ ۔شیرین ۔سمیرہ نہاتے ہوئے ڈوب گی جس میں دو بچیاں مبشرہ بنت وحید ۔شیرین بنت شاہ محمد ڈوب کر جاں بحق ہوگی جبکہ ایک بچی سمیرا بنت اللہ جڑیو کو بچایا لیا گیا ہے جیسے تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا تمام ڈوبنے والی تمام بچیوں کی عمریں چھ سے آٹھ سال۔کے درمیان ہیں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی بچیوں شیرین ۔اور بشرا کی لاشیں نہر سے مقامی۔افراد نے برامد کرکے اسپتال منتقل کردی گی ہے. جبکہ تیسری بچی کو تشویشناک حالت میں مکلی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy