آج کا دن تاریخ میں14جولائی

Published on July 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں14جولائی2005 سرحد اسمبلی نے حسبہ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
آج کا دن تاریخ میں14جولائی1987 تائیوان میں 37سالہ مارشل لاء ختم ہوا
آج کا دن تاریخ میں14جولائی1958 انقلاب عراق: عراق میں عبدالکریم قاسم نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
آج کا دن تاریخ میں14جولائی1953 قائداعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو قومی ورثہ قرار دیدیاگیا
آج کا دن تاریخ میں14جولائی1949 سوویت یونین نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
آج کا دن تاریخ میں14جولائی1947 ناسازی طبیعت کے باعث قائداعظم بلوچستان کے علاقے زیارت تشریف لے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog