شیخوپورہ/ فاروق آباد (یو این پی) شیخوپورہ میں فاٸرنگ اور ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق 4شدید زخمی ہوگٸے فاروق آباد محلہ گاٶ شالہ میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے فاٸرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے مقتول محمد بلال کی نعش تحویل میں لیکر مفرور ملزمان کی تلاش شروع کردی ادھر خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ بھاکا بھٹیاں میں ٹیوٹا ہاٸی ایس اور موٹر ساٸیکل ٹکرانے سے نوجوان موقعہ پر جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگٸے ریسکیو 1122نے جاں بحق نوجوان محمد عامر کی نعش پولیس کے حوالے کردی جبکہ زخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا _