اوکاڑہ ؛ مکان کی چھت گر نے سے دو لڑکیوں سمیت تین بچے ملبے تلںے دب کر زخمی ہو گئے

Published on July 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی/شیخ ندیم شیراز )نواحی گاؤں 12ون اے ایل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی دو لڑکیوں سمیت تین بچے ملبے تلںے دب کر زخمی ہوگاطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم فورا موقع پر پہنچ گئی ریسکیو1122ٹیم نے زخمی بچوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاہے اوکاڑہ زخمیوں کی شناخت 17 سالہ نمرہ 14 سالہ آصفہ 8سالہ۔حسن منیر کے نام سے ہوئی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes