لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17جولائی2005پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کی
آج کا دن تاریخ میں17جولائی2004فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنیسے انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں17جولائی1990پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں17جولائی1973افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے