فاروق آباد ، نواحی علاقوں میں مختلف واقعات میں عورت سمیت تین افراد جاں بحق

Published on July 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی ) فاروق آباد کے نواحی علاقوں میں مختلف واقعات میں عورت سمیت تین افراد جاں بحق تفصلات کے مطابق نہر نزد موٹروے خاتون کی لاش برآمد نامعلوم 30 سالہ خاتون کو نہر میں پھینکا گیا اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ریسکیو 1122 کی ڈزاسٹر ٹیم نے جاں بحق نامعلوم خاتون کی لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیاجنڈیالہ شیر خان کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق پیڈسٹل فین کو چلاتے ہوئے کرنٹ لگا جاں بحق شخص کی شناخت شکیل ولد نزیر عمر 40 سال سے ہوئی ڈیرہ روئی والا نزد گھنگ گاؤں کھیتوں سے ایک شخص کی لاش برآمد موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا جاں بحق شخص کی شناخت محمد آصف ولد محمد اسلم عمر 40 سال ساکن ماچھیکے سے ہوئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy