آج کا دن تاریخ میں23جولائی

Published on July 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

لاہور( یواین پی)آج کا دن تاریخ میں23جولائی2001 میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں
آج کا دن تاریخ میں23جولائی 2005 مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکےاسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی
آج کا دن تاریخ میں23جولائی1930 اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں23جولائی1994 روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes