میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کی نااہلی کے باعث ٹھٹھہ شاہی بازار تالاب کا منظرپیش کرنے لگا

Published on July 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں پانچ منٹ کی بارش ہونے سے شاھی بازار کا مرکز سیلاب کا منظر دکہانے لگا گذشتہ کئیں سالون سے نالوں کئ صفائی نہ ہونے سے گٹر کا گندہ پانی شہر اور دوکانوں میں داخل ہو گیا جس کئ وجہ سے تاجر شدید پریشانی کا شکار بن گئے ہیں محکمہ پبلک ہیلتھ اور میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کی نااھلی کے باعث ٹھٹھہ شاہی بازار تالاب کا منظر دینے لگا شاہی بازار میں ایک فٹ سے لیکر تین فت تک برساتی گٹر نالوں کا گندہ پانی جمع ہوگیا عوام کو آنے جانے میں دشوارک کا سامنہ کرنا پر رہا ہے جبکہ میونسپل کمیٹی و پبلک ہیلتھ عملا دیوٹی سے گم ہے عملی کی غفلت کئ وجہ سے صفائی نہ ہونے سے شاہی بازار گندے ہانی میں ڈوب جاتا ہے جس سے تاجروں کو بہاری نقصان کا سامنہ کرنا پرتا ہے محکمہ پبلک ہیلتھ و میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کی نااھلی کئ عجہ سے دیوٹی عملا اپنے فرائض سرانجام دینئے سے غافل ہے تاجر برادری اور معزز شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور نوٹیس لیکر شاہی بازار سے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题