نو مئی کے واقعات پاکستان، افواج اور آرمی چیف کیخلاف سازش تھی، وزیراعظم

Published on July 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواجِ پاکستان اور آرمی چیف کے خلاف سازش تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی سازش کے سرغنہ چیئرمین پی ٹی آئی تھے جس میں خواتین، مرد، سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور خاندان شامل تھے۔وزیرِ اعظم شہبازشریف نے مزید کہا ہے کہ 9 مئی کی سازش کرنے والوں کی کوشش تھی کہ فوج کا تختہ اُلٹ دیں۔وزیر ِاعظم پاکستان نے یہ بھی کہا ہے کہ 9 مئی کی سازش کرنے والے پاکستان میں انارکی اور خانہ جنگی چاہتے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes