مریدکے ، نجی ہوٹل میں دھماکہ چھ افراد شدید زخمی ریسکیو 1122نے فوری مدد فراہم کی

Published on July 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) تحصیل مریدکے میں نجی ہوٹل میں دھماکہ چھ افراد شدید زخمی ریسکیو 1122طلب امدادی کارروائیاں جاری مرید کے جی ٹی روڈ پر واقعہ نجی ہوٹل میں لیٹر جلانے کے باعث اچانک زورداردھماکہ ہوا اور چھ افراد شدید زخمی ہوگٸے عینی شاہدین کے مطابق ملک ہوٹل پر بیٹھے کچھ لوگ ٹیلی ویژن پر شام غریباں کی مجلس سن رہے تھے کہ اسی دوران کسی نے سگریٹ جلانے کے لٸے لیٹر جلایا جس سے اچانک زور دار دھماکہ ہوا اور ہوٹل میں آگ لگ گٸی لوگوں نے ہوٹل کی اوبری بلڈنگ سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچاٸیں دھماکہ اے سی کی گیس لیکیج کے باعث ہوا زخمی افراد میں نجی ٹی وی کے رپورٹر آغا محسن ہوٹل مالک ملک شبیر ،ثاقب بھٹی ،رفاقت بھٹی ،عامر بھٹی اور زاہد حسین شامل ہیں _

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog