شرقپور شریف سے گذشتہ روز اغواء ہونیوالے 5سالہ بچے کی نعش کھیتوں سے برآمد

Published on July 31, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) شرقپور شریف سے گذشتہ روز اغواء ہونیوالے 5سالہ بچے کی نعش کھیتوں سے برآمد ملزم گرفتار شرقپور پولیس نے مقتول بچے کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لٸے مردہ خانے منتقل کردی ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس شیخوپورہ کے مطابق ملزم نے 5سالہ فہد کو بدفعلی کے دوران قتل کیا اور نعش کھیتوں میں پھینک کر جاٸے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme