فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)بیروزگاری اور غربت سے تنگ 60سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ بتایاگیا کہ سرگودھا روڈ پر واقعہ 7 چک ج ب کے رہائشی 60 سالہ سعید کئی عرصیسے بے روزگار اور غربت سے تنگ تھا اس نے ایک موبائل فون قسطوں پر لے فروخت کردیااور اس کی قسطیں دینے کیلئے رقم کا بندہ یاست نہ ہونے کی بناء پر دل برداشتہ ہو کر گلے میں پسندہ ڈال کر خودکشی کرنی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ضروری کا روائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی۔