آج کا دن تاریخ میں یکم اگست

Published on August 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1960اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست 2005 سعودی حکمران فہد بن عبدالعزیز کابیاسی برس کی عمر میں انتقال ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1980معروف ہندوستان کے گلوکار محمد رفیع کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1967اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1948لاہور کے منٹو پارک کا نام تبدیل کرکے ا قبال پارک رکھا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1936برلن اولمپک گیمز کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1927چین میں پیپلز لبریشن آرمی کا قیام عمل میں آیاچین میں عام تعطیل
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست1902امریکا نے فرانس سے نہر پاناما کے حقوق تصرف حاصل کرلیے
آج کا دن تاریخ میں یکم اگست 1981 دنیائے موسیقی کے مشہور ٹی وی چینل ایم ٹی وی کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题