بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج سہ پہر چار بجےہوگا

Published on August 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments

کوئٹہ(یو این پی) گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا آخری اجلاس آج طلب کر لیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج، منگل کو سہ پہر چار بجے اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کی پانچ سالہ کارکر دگی پر بحث کی جائے گی۔یہ اجلا س اسمبلی کا آخری اجلاس ہوگا جس کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی اور نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme