فاروق آباد؛مویشیوں کا چارہ کاٹتے ہوئے ٹوکے میں کرنٹ آنے سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق

Published on August 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی)فاروق آباد کے نواحی علاقہ میں مویشیوں کا چارہ کاٹتے ہوئے ٹوکے میں کرنٹ آنے سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ فاروق آباد کے نواحی گاؤں کجر میں نوجوان ٹوکا مشین پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 30 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے نوجوان کی لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا نوجوان کی شناخت رمضان ولد معصوم علی 30 سال ساکن مانانوالہ سے ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes