اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اچانک دورہ

Published on August 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف کا اچانک ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی مریضوں کی تیمارداری کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے رویہ اور ادویات کے متعلقہ سوالات کیے
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے بعض وارڈوں میں اےسی نہ چلنے پر برہمی کا اظہار کیا ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال اور ایمرجنسی کی صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ایم ایس سجاد گیلانی کو ہدایات دیں کوتاہی اور غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا مریضوں کو بہترین علاج اور سہولیات میسر کی جائیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog