ملک کے معروف بھنگڑا کنگ گلو کار امین راجہ کے شوبز میں واپسی

Published on August 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments

نئے بھنگڑے کے ساتھ دوبارہ انٹری شائقین موسیقی کو جھومنے پر مجبور کردے گی امین راجہ
لاہور(یواین پی)معروف بھنگڑا کنگ گلو کار صوفی امین راجہ جن کو لوگ بھنگڑا کنگ کے نام سے بھی جانتے ہیں عرصہ تین سال سے شوبز سے کنارہ کش تھے اب دوبارہ انہوں نے شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بھنگڑا کنگ گلو کار صوفی امین راجہ نے کہا کہ ذاتی مصروفیات کے باعث شوبز سے عارضی طور پر کنارہ کشی تھی اب تازہ دم ہو کر شوبز میں دوبارہ واپسی کی ہے اپنے ٹائٹل بھنگڑا کنگ کو پھر سے اجاگر کروں گا اور ایسے ایسے بھنگڑے اپنے مداحوں کو سناؤں گا کہ میرے مداح جھومنے پر مجبور ہو جائیں گے میرے نئے بھنگڑا ساؤنڈز کی ریکارڈنگ عنقریب لاہور کی معروف اسٹوڈیو میں شروع ہونے والی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes