فیصل آباد گھریلو ناچاقی پر 28 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

Published on August 31, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد گھریلو ناچاقی پر 28 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ سدھار میں 28سالہ نوجوان 3بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ سدھار کے رہائشی 3بچوں کے باپ حسنین عرف موٹا نے گھریلو ناچاقی کے باعث زہریلی گولیاں کھا لیں۔گھر والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا۔ جسم میں زہر زیادہ پھیلنے کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes