پانچ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جان بحق ریسکیو 1122 نے نعش تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دی

Published on September 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی /شیخ ندیم شیراز)پانچ سالہ بچہ نہر کنارے کھیل رہا تھا پاؤں پھسلنے سےبچہ نہر میں گر کر ڈوب گیا۔اڈا کسان 25 ٹوایل اور 24 ٹو ایل کے درمیان سے گزرنے والی ٹو ایل نہر پر واقعہ پیش ایا اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیمیں فائر وہیکل اور ایک ایمبولنس لے کر موقع پر پہنچ گئی ریسکیو1122 کی ٹیموں نے اپریشن شروع کر دیا ریسکو1122 ٹیموں کے تحویل اپریشن کے بعد لاش کو برآمد کر کے ورثا کے حوالے کر دیابچے کی شناخت محمد انس ولد محمد فاروق کے نام سے ہوئی جو کہ 25 ٹوایل اڈاکسان کا ریائشی تھا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题