اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز) ڈسٹرکٹ انچارج پنجاب فوڈ اتھارٹی عبدالعظیم مس طاہرہ اور ان کی ٹیم نے 32 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا..فوڈ سیفٹی ٹیموں نے صفائی کے ناقص انتظامات و حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف وَرزی کرنے پر 3 فوڈ پوائنٹ کو 22000 روپے جرمانہ عائد کیا،علاوہ ازیں 28 فوڈ پوائنٹس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کئے.. فوڈ اتھارٹی ٹیم کا کہنا ہےانسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا