قا رئین محتر م
عوامی وسما جی حلقو ں میں اپو زیشن جما عتو ں پر انگلیا ں اٹھا ئی جا رہی ہیں کہ حکمر ان اپنی من ما نی سے کا م چلا رہے ہیں اورانکو روک ٹوک کر نے میں اپو زیشن کا کر دار نہ ہو نے کے بر ابر ہے ۔پچھلے دورحکو مت میں مسلم لیگ ن نے اپو زیشن کا کر دار ان سے قدرے بہتر اداکیا تھا انہو ں نے لو ڈ شیڈ نگ اور دیگر مسا ئل کے خا تمہ کیلئے گا ہے بگا ہے احتجا جی کیمپو ں کا انعقا د کر کے کم از کم عوام کی نظر و ں میں کمز وراپو زیشن کا کر دار ادا کیا اور مینا ر پا کستا ن میں وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف نے احتجا جی کیمپ میں اجلا س بھی کیے اور خو د ہینڈ فین استعما ل کر کے اسو قت کی وفا قی حکو مت کو یہ با ور کر وایا کہ عوام کے سا تھ یہ ظلم نہ کر یں اور لو ڈ شیڈ نگ ختم کر یں ۔تلہ گنگ میں بھی لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف ایک احتجا ج کیا گیا تھا جس میں واپڈا دفتر کا گھیرا ؤ کر کے تو ڑ پھو ڑ بھی کی گئی اور ان افر اد پر ا یف آ ئی آ ر بھی درج ہو ئی تھی ۔لیکن اسو قت جو نقصا ن ہو ا تھا اسکی ابھی تک حکو مت نے واپڈا دفترتلا فی نہیں کی۔لیکن اسو قت پیپلز پا ر ٹی نے اپو زیشن کی ذمہ داریا ں سنبھا لی ہو ئی ہیں اور انہو ں نے ایک سا ل میں ایک دفعہ بھی کو ئی بڑ ے پیما نے پر احتجا ج نہیں کیا ۔ ن لیگ کی اعلی قیا دت نے عوام سے الیکشن مہم کے دوران چھ ما ہ میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کے اعلا نا ت کر کے کا میا بی تو حا صل کر لی لیکن اب عوام کو تسلی اور دلا سے دے کر ٹا ئم ٹپا یا جا رہا ہے ۔عوام نے اپنی نگا ہیں اپو زیشن جما عتو ں پرلگا دی لیکن اپو زیشن جما عتو ں نے حکو مت کے خلا ف روایتی بیا ن با زی کے علا وہ کو ئی خا ص احتجا ج نہیں کیا۔پی ٹی آ ئی ،ق لیگ ،منہا ج القر آ ن سمیت دیگر جما عتیں حکو مت کے خلا ف احتجا جی تحر یک چلا نے کی حکمت عملی تیا ر کر رہی ہیں ۔لیکن عوام کے مطا بق یہ صر ف با تو ں اور پیپر ورک تک ہی محدود رہے گی ۔مو جو دہ صو رت حا ل میں عوام اپو زیشن جما عتو ں کی کا ر کر دگی سے ما یو س نظر آ رہی ہے ۔مقا می سطح پربھی پیپلز پا رٹی کی حکو مت کے خلا ف گا ہے بگا ہے احتجا ج ہو تے رہے لیکن اب اپو زیشن جما عتوں کے مقا می لیڈران چین کی نیند سو رہے ہیں اور عوام اور انکے مسا ئل کا کو ئی پر سا ن حا ل نہیں جو کہ مقا می اپو زیشن قیادت کی بہت بڑ ی نا اہلی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔
تلہ گنگ کی اہم شخصیت اور سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شا ہ جلد مسلم لیگ ن کی کشتی میں سوار ہو نے کا اعلا ن کر نے والے ہیں ۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ سید تقلید رضا شا ہ نے مسلم لیگ ن کی مقا می قیا دت سے تما م معا ملا ت حل کر لیے ہیں اور بس رسمی اعلا ن با قی ہے ۔تقلید رضا شا ہ نے آ زاد امید وار کی حیثیت سے 2002میں الیکشن میں حصہ لیا تھا اور وہ کا میا ب قرار پا ئے تھے ۔پا نچ سا ل میں انہو ں نے حلقہ پی پی با ئیس کی عوام کی خد مت کی اور خا طر خو اہ تر قیا تی کا م بھی کر وائے ۔2008کے الیکشن میں انکو ق لیگ کی اعلی قیا دت نے اپنے نا مز دامید وارسر دار خر م نو اب کے حق میں دستبر دار ہو نے کا کہا انہو ں نے قر با نی دینے سے دریغ نہیں کیا اور وہ سر دار خر م نو اب کے حق میں نہ صر ف دستبر دار ہو ئے بلکہ انہو ں نے ق لیگ کیلئے حلقہ این اے اکسٹھ اور پی پی با ئیس میں الیکشن کمپین بھی بھر پور انداز میں چلا ئی ۔12سا ل کا طویل عر صہ سید تقلید رضا شا ہ نے مسلم لیگ ق کی قیا دت کے سا تھ گزارا لیکن ق لیگ کی قیا دت نے انکی قربا نیو ں کو نظر انداز کر کے 2013کے قو می الیکشن میں ایک پھر سر دار غلا م عبا س کے سا تھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کر کے سید تقلید رضا شا ہ کوق لیگ کے ٹکٹ سے محر وم کر دیا۔ ۔انکے دوستو ں اور سپو رٹروں نے سید تقلید رضا شا ہ کو مشو رہ دیا کہ مسلم لیگ ق سے علیحد گی کر کے آ زاد حیثیت سے الیکشن لڑ یں بلکہ تلہ گنگ کے ایک بز رگ اور زیرک شخصیت نے بھی اپنے سیا سی تجر بے کی بنیا د پر انکو الیکشن لڑ نے کا مشو ر ہ دیا جو مسلم لیگ ن کے امید وار سر دار ذوالفقا ر کیلئے مفید ثا بت ہوا اور مسلم لیگ ق کے این اے اکسٹھ کے امید وار چو ہد ری پر ویز الہی اور پی پی با ئیس پر انکے حما یت یا فتہ سر دار غلا م عبا س کو شکست کا خمیا زہ بھگتنا پڑااور تقلید رضا شا ہ نے اپنے سا تھ بے وفا ئی کا حساب چکا لیا۔الیکشن میں ہا ر جیت تو ہو تی رہتی ہے لیکن پا رٹی قیا دت کو اپنے مخلص کا رکنو ں اور مشکل وقت میں اپنے سا تھ چلنے والو ں رہنما ؤ ں کے سا تھ کند ھے سے کند ھا ملا کر چلنا چا ہیے ۔ سید تقلید رضا شا ہ کے مطا بق کہ جس مشن کیلئے الیکشن میں حصہ لیا تھا وہ پو را ہو گیا ۔انکے قر یبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پا نچ مئی 2013کو میا ں نواز شر یف کے جلسے میں انکو مقا می قیا دت کی طر ف سے کہا گیا تھا کہ آ پ میا ں نواز شر یف کی مو جو دگی میں مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا اعلا ن کر یں لیکن انہو ں نے انکا ر کر دیا ۔اسو قت سا بق ایم پی اے اپنے دوستو ں اور سپو رٹروں کے سا تھ مشا ورت کا سلسلہ جا ری رکھے ہو ئے ہیں جلد مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا اعلا ن متو قع ہے ۔سید تقلید رضا شا ہ ن لیگ کے فنگشنز میں با قا عد ہ حا ضر ی کو یقینی بنا تے ہیں اور انکو ن لیگی مقا می رہنما فنگشنز میں پو را پر وٹوکو ل دیتے ہیں ۔انکی شمو لیت سے ن لیگ تلہ گنگ شہر میں مز ید مضبو ط ہو گی ۔اللہ ہم سب کا حا می ونا صر ہو ۔