نیب اسلام آباد کی ٹیم کا مختیار کار آفس ؔؔہمرا نجی ماذا جوس فیکٹری پر چھاپہ

Published on September 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) نیب اسلام آباد کی ٹیم کا مختیار کار آفس ؔؔہمرا نجی ماذا جوس فیکٹری پر چھاپہ چھاپہ کے دوران نجی ماذا جوس فیکٹری بند پائی گئی نیب تیم نے مختیار آفس میں فیکٹری کے زمین کا ریکارڈ اپنے تحویل میں لے لیا ذرائع کے مطابق نجی ماذا جوس فیکٹری کے مالک نے سرکاری نجی بینکوں سے فیکٹری کے نام کروڑوں روپے کا قرضہ لیکر فرار فیکٹری تین سال سے بند پڑی ہوئی ہیں مختلف بینکوں نے قرضہ کی ریکوری کیلئے نیب کو درخواست دیؔ نیب ٹیم کے فیکٹری پر چھاپے کے دورانا مختیار کار آفس سے زمین کا ریکارڈ تحویل میں کے لیا فیکٹری کو بھی سیل نھیں کیا.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog