ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردادی. کا. عوامی رابطہ مہم۔پر کراچی سے ٹھٹہ امد پر بڑی تعداد میں کارکنوں. اور پارٹی رہنماوں نے شاندار استقبال کیا اور گاڑی پر پھول نچھارو کئے گئے کارکنوں نے گھارو گجو. مکلی۔ٹھٹہ میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار والہانہ استقبال کیا اور گاڑی پر پھول نچھارو کئے بلاول بھٹو زرداری کی مکلی میں سابق ایم این اے ٖڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی رہائش گاہ پر پہلے ائی اور سابق ایم اے این ڈاکٹر عبدالواحد سومرو ۔اور ضلع کونسل کے وائس چیرمین ممتاز جلبانی سے ان کے عزیز کے انتقال پر تعزیت کی جس کے بعد وہ سجاول بدین کیلئے روانہ ہوئے توٹھٹہ سجاول روڈ پر محسن ہاوس پر سابق ایم۔پی اے حاجئ علی حسن زرداری ۔عاشق علی زرداری ۔ضلع کونسل کے چیرمین عبدالحمید پنہور اور بڑی تعداد میں کارکنوں نے شاندار استقبال کیا اور پھول نچھارو کئے گئے بعدازاں بلاول بھٹو زرداری بدین روانہ۔ہوگئے