محکمہ انسانی حقوق حکومت سندھ کی جانب سے ٹھٹھہ میں شکایت سیل کا قیام

Published on September 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)محکمہ انسانی حقوق حکومت سندھ کی جانب سے ٹھٹھہ میں شکایت سیل کا قیام جس کا افتتاح جاوید صبغت الله مھر سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ نے کیا شکایت سیل آفیس میں عورتوں سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شکایت موصول اور مفت قانونی مدد فراہم کی جاتی ہے شکایت سیل کی آفیس مکلی ایس ایس پی آفیس کے قریب ہے شکایت سیل کے انچارچ الطاف حسین مقرر ٹھٹھہ کے سماجی و مختلف مکتب فکر کے افراد نے محکمہ انسانی حقوق سندھ کے اس اقدام کو خوش آئیندہ قرار دیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy