نگراں وزیر اعظم آج امریکا روانہ ہوں گے

Published on September 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آج امریکا روانہ ہوں گے۔انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے دوران ان کی کئی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کے لیے روانہ ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes