اے سی اوکاڑہ غلام مصطفی جٹ کی بھرپور کاروائی غیر قانونی طور پر سٹاک کیے گئے کھاد کے 1200 بیگ برامد

Published on September 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز) اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی کا خفیہ اطلاع پر پولیس کے ہمراہ کھاد کے گودام پر چھاپہ۔ کاروائی کے دوران 1200 بیگ کو قبضہ میں لے لیا گیا ۔پکڑی جانیوالی کھاد کی مالیت 45 لاکھ روپے بتائی جا تی ہے۔ کھاد صوبہ سندھ سے لا کر پنجاب میں بلیک میں فروخت کی جانی تھی۔ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ پکڑی جانیوالی کھاد کو سرکاری نرخوں پر سیل کیا جائےگا کھاد ڈیلرز کیجانب سے غیر قانونی طور پر سٹاک کیا ہوا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题