آج کا دن تاریخ میں20ستمبر

Published on September 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments

کراچی(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں20ستمبر 1999مشرقی تیمور میں امن ِعامہ کی بحالی کے لیے بین الاقوامی فوج بھیجی گئی
آج کا دن تاریخ میں20ستمبر1958صدر پاکستان نے پندرہ فروری انیس سو انسٹھ تک عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں20ستمبر1933گاندھی نے بھارت میں شودروں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال شرو ع کی
آج کا دن تاریخ میں20ستمبر1850واشنگٹن ڈی سی میں غلاموں کی خرید و فروخت پر پابندی لگادی گئی
آج کا دن تاریخ میں20ستمبر1996سیاستدان مرتضی بھٹوبیالیس سال کی عمر میں قتل کردئیے گئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes