لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21ستمبر 2011معروف قوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں21ستمبر1958بارہ گھنٹے سے زائد کی پہلی پرواز ڈپلاس ٹیکساس میں اُتری
آج کا دن تاریخ میں21ستمبر1988پاکستان نے سیول اولمپک ہاکی میں کینیا کوآٹھ صفر سے شکست دی
آج کا دن تاریخ میں21ستمبر1964مالٹا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں21ستمبر1954دستور ساز اسمبلی نے گورنرجنرل کے اختیار محدود کرکے پارلیمنٹ کو مقتدر اعلی قرار دیدیا
آج کا دن تاریخ میں21ستمبر1953حکمران مسلم لیگ کے پارلیمانی گروپ نے خواجہ ناظم الدین کی جگہ محمد علی بوگرہ کو وزیراعظم پاکستان منتخب کیا ۔
آج کا دن تاریخ میں21ستمبر1972مارکوس نے فلپائن میں مارشل لاء لگادیا