ٹھٹھہ دبئی سنٹر مکلی کے گولائی کے قریب پیدل سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاںبحق

Published on September 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ دبئی سنٹر مکلی کے گولائی کے قریب پیدل سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرک کی ٹکر سے نوجوان عرفان شدید زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طور سول ہسپتال مکلی منتقل کر دیا گیا زخموں کے داب نہ سیتے ہوئے عرفان فوت ہوگیا مرحوم عرفان برف بیجنے کا کرکہ اپنے گھر والون کا گذر سفر کرتا تھا عرفان کی نعش ضروری کارروائی کے بعد گھر پہنچتے ہئ گھر میں گہرام مچ گیا دوسری جانب حادثہ پیش آنے والے ٹرک کا ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا مزید جانچ جاری ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme