آج کا دن تاریخ میں24ستمبر

Published on September 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1948اقوام متحدہ کمیشن برائے ہندوستان پاکستان یو این سی آئی پی(یونیسپ)کے آفیسر ز کی برصغیرسے واپسی
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر 1985پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست ٹیلی فونک رابطہ شروع ہوا
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1983حنیف محمدکے صاحبزادے شعیب محمد نے جالندھر میں بھارت کیخلاف کرکٹ میچ سے اپنے کیرےئر کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1973گنی بساؤ نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1969رباط اسلامی سربراہی کانفرنس میں بھارتی نمائندے کی شمولیت پر صدر جنرل یحیی خان کا بائیکاٹ
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1954مرکزی وزیر قانون اے کے بروہی اپنے عہد ے سے مستعفی
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1952کشمیر پر اقوام متحدہ کا خصوصی نمائندے ڈاکٹر گراہم نے کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دینے کے لیے انڈیا کو آمادہ کرنے پر ناکامی کا اعتراف کرلیا
آج کا دن تاریخ میں24ستمبر1947کاٹھیاواڑی ریاست مناودر نے پاکستان سے الحاق کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题