تلہ گنگ (یواین پی) تلہ گنگ چکو ال روڈ پر نکہ کہو ٹ پو لیس چیک پو سٹ کے قر یب ہا ئی ایس اور کا ر میں تصادم ،ہا ئی ایس میں آ گ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجے میں دوعورتیں اور چا ر افراد جھلس گئے ،دو عورتیں مو قع پر ہی جاں بحق جبکہ چا ر افراد کو طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتا ل میں لا یا گیا ،دونو ں ڈرائیور مو قع سے فرار ،ہا ئی ایس مکمل طو ر پرتبا ہ ہو گئی ،آ گ لگنے کی وجہ شا رٹ سر کٹ بتا ئی جا رہی ہے پو لیس ذرائع ۔تفصیلا ت کے مطا بق چکو ال روڈ پر تلہ گنگ سے ہا ئی ایس نمبر ی 1457چکو ال جا رہی تھی کہ نا لہ انکڑ کے قر یب مخا لف سمت سے آ نے والی کا ر نمبر ی 5580ایل اے بی سے ٹکر اگئی جس کے نتیجے میں ہا ئی ایس میں آ گ بھڑ ک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے آ گ نے ہا ئی ایس کو لپیٹ میں لے لیا اور دو عورتیں جھلس کر جا ں بحق ہوگئیں اورمحمد شہبا ز ،عبد العزیز سا کن تلہ گنگ ،محمد جمیل مو گلہ اور محمد خا ن کلو آ گ کی وجہ سے شد ید متا ثر ہو ئے جن کو طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا ۔عبد العز یز کی حا لت تسلی بخش نہ ہو نے کی وجہ سے پنڈ ی ریفر کر دیا گیا اور باقی تین افر اد کو طبی امداد کے بعد ڈسچا رج کر دیا گیا۔ پو لیس نے بتا یا ہے کہ ہا ئی ایس میں ٹو ٹل 9افرادسوارتھے ۔جب یہ حا دثہ پیش آ یا تو دونو ں ڈرائیو ر اپنی گا ڑیا ں چھوڑکر فر ار ہو گئے ۔دوعورتوں میں ایک عورت مسما ۃ عصمت شا ہین زوجہ سلطا ن محمدسا کن ونہا ر کی شنا خت ہو گئی ہے اور دوسر ی عورت کی شنا خت کی جا رہی ہے ۔پو لیس کے مطا بق ہا ئی ایس میں آ گ سر کٹ شا رٹ ہو نے کی وجہ سے لگی ۔ہا ئی ایس کی با قی تین سواریا ں مکمل طو ر پر محفو ظ رہیں ۔
۔