ٹھٹھہ؛مکلی پریس کلب میں ایس ایس پی ٹھٹھہ نے مکلی پریس کی نئی منتخت باڈی کو مبارکباد پیش کی

Published on October 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) مکلی پریس کلب میں ایس ایس پی ٹھٹھہ نے مکلی پریس کی نئی منتخت باڈی کو مبارکباد پیش کی ان دوران دی اہس پی فضل احمد قریشی، فیصل شفیع میمن بھی موجود تھے ایس ایس پی ٹھٹھہ نے کہا تاریخ میں پہلی مرتبہ پریس کلب میں الیکشن ہوئی ہے انہونے کہا کہ الیکشن کی روایت اچھی ہے امومن پریس کلبوں میں سلیکشن ہوئی ہے مزید کہا کہ صحافیوں کا کام ہے نشاندگی کرکہ انتظامیہ کو آگاھ کرنا مزیدکہا کہ پولیس اور صحافیوں کا کام ایک ہے جو معاشرے کو گندگی سے نجات دلائیں پولیس کا محکمہ ھر دم آپ کے ساتھ رئیگا مکلی پریس کلب کے صدر علی اکبر دلوانی جنرل سیکریٹر عبدالحسین میندرو، ننگر قلمی پینل کے سروان سینئر اعجاز واریو نے ایس ایس پی کو آگاھی دی ٹھٹھہ ضلع میں بدامنی عروج پر بھ گئی ہے ہر روز وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے دن دیہاری موٹر سائیکلوں کی چوری میں اضافہ ہو رہا ہے پولیس جرائم کو قابو نئیں پارہی ہے عوام بیچاری بی بس ہو گئی ے ایس ایس پی نے یقیدیانی کراتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ جرائم کو مکمل ختم کر کہ چوروں کے اوپر کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کرینگے مزید کہا کہ منشیات فروشوں کو قطعی نئیں بخشہ جائیگا منشیات فروشوں نے انسانی جھانوں کو بعت نقصان پہنچایا ہے منشات استعمال کرنے سے کافی انسانی جھانیں ضایع ہو گئی میری یہ کوشش ہے مکمل جرائم خاتمہ کر کہ ضلع ٹھٹھہ کو صاف کینگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes