آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر

Published on October 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

حیدرآباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر 1997 چھتیس سال بعد ملکہ الزبیتھ پاکستان کے چھ روزہ دورے پر آئیں یہ چھتیس سال میں اُن کا دوسرا دور تھا
آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر1980گھر بیٹھے کمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار بینکاری کی گئی
آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر1965حکومت پاکستان نے پاکستان ریڈ کراس کا نام تبدیل کرکے ہلا لِ احمررکھنے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر1947چلتی ہوئی گاڑی اور ہوائی جہاز کے مابین پہلی ٹیلی فونک بات چیت کی گئی
آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر1946پہلا برقی کمبل بنا اور انتیس اعشاریہ ڈالر میں فروخت ہوا
آج کا دن تاریخ میں9اکتوبر1926نیشنل براڈ کاسٹنگ کارپوریشن قائم ہوئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题