فیصل آباد کے مختلف مقامات سے 6خواتین کو اغوا کر لیا گیا پولیس نے تفتیش شروع کردی

Published on October 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد کے علاقے 176گ ب کے رہائشی عامر نے بتایا کہ اسکی اہلیہ فاطمہ بی بی جوکہ چھ بچوں کی ماں ہے گھر سے بازار جارہی تھی کہ ملزمان مہربان وغیرہ نے اغواء کر لیا 476گ ب میں عائشہ بی بی کی بیٹی (س)کو اکرم وغیرہ،ماموں کانجن کے علاقہ 53گ ب کی شہناز بی بی کا کہنا ہے کہ اوباش ملزمان حسنین وغیرہ نے اسکی بیٹی (و)کو اغوا کر لیا جڑانوالہ کے علاقہ 239گ ب کے رہائشی سرفراز کی بیٹی(س)کو ملزمان عمران وغیرہ نے اغواء کر لیا جمیل پارک کی رہائشی انتیا بی بی نے بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی (آ)کوبازار جاتے ہوئے نامعلوم ملزمان اورصدر کے علاقہ 232ر۔ب کے غفورحسین نے بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی (م)کواغواء کرلیاگیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes